conversations listlengths 2 2 |
|---|
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: عالمی بینک عسکریت پسندی سے متاثرہ خاندانوں کی معاونت کرے گا",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد عالمی بینک خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں عسکریت پسندی سے پیدا ہونے والے بحران سے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی بچوں کی صحت کی بہتری اور شہری مراکز ترسیل میں م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مالی سال 2020 ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں 23 فیصد کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے دسمبر کی خری تاریخ سے قبل ٹیکس سال 2020 کے لیے گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 23 فیصد کم انکم ٹیکس گوشوارے موصول کیے ہیںڈان اخبار ک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: جاپان کو سندھ کے خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد بورڈ انویسٹمنٹ بی او ئی کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپان کے سفیر کونینوری میٹسودا سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اور خصوصی اقتصادی زون ای... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: برامدات 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ ڈالر سے زائد",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد پاکستان میں ماہ نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے برامدات میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ ماہ کی ارب ڈالر زائد سے 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیںڈان اخبا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کے الیکٹرک کو اضافی بجلی گیس کی فراہمی کے قانونی تقاضے تعطل کا شکار",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی این ٹی ڈی سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کے 253 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں نہ ہونے پر تصفئی بی ہونے کی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اقوام متحدہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریبا سال کی اعل... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے پیک ور ٹیرف اسکیم کا خاتمہ اور سبسڈی منظور",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی اجلاس میں وفاقی کابینہ اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے پیک ورز جن اوقات م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاکستان میں موبائل کمپنیاں مقامی طور پر اسمبلنگ کی جانب گامزن",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی پاکستان میں موبائل ہینڈ سیٹس کے مینوفکچررز جون 2020 میں کابینہ سے منظور کی گئی موبائل ڈیوائس مینوفکچرنگ پالیسی کے تحت مقامی سطح پر اسمبلنگ کے مقصد کی طرف تیزی سے ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: گنے کی بروقت کٹائی سے چینی کی قیمت کم ہو کر 85 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد سندھ اور پنجاب میں گنے کی فصل کی کٹائی کی ابتدا کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں تقریبا 20 فیصد تک تیزی سے کمی دیکھی جارہی ہےڈان اخبار ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نومبر میں مہنگائی معمولی کمی سے 83 فیصد رہی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد ماہ نومبر میں کچھ اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد افراط زر مہنگائی اکتوبر کی 89 فیصد سے کم ہوکر گزشتہ ماہ 83 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ڈسکوز کا بجلی کے ٹیرف میں 86 پیسے اضافے کا مطالبہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد سابقہ واپڈا کی مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکوز کے پاس 1500 سے 1600 میگا واٹ کے نئے کنکشن کے لیے لگ بھگ ساڑھے لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں کیونکہ صارفین کو اپریلجون 2020 ک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: جوہری بجلی گھر کی زمائش کیلئے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد پاکستان نے کراچی میں 11 سو میگا واٹ کے جوہری بجلی گھر کو زمائشی بنیاد پر چلانے کے لیے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز کردیا اس پلانٹ کا کمرشل پریشن اپریل 2021 میں شروع ہوگادوسر... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاک سوزوکی اور انڈس موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ پی ایس ایم سی ایل انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہےدونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتو... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نومبر میں ریونیو کی وصولی 346 ارب روپے کے ساتھ ہدف سے قریب رہی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی ار کے جاری کردہ عبوری اعداد شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں ریونیو کلیکشن کا 348 ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 346 ارب روپے ت... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نیشنل بینک میں تقرریوں کے تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش کی ہےڈان اخبار کی رپورٹ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی",
"role": "user"
},
{
"content": "ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہےاس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 19 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوچکی ہےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 19 ہزار ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل روپے فی لیٹر مہنگا",
"role": "user"
},
{
"content": "وفاقی حکومت نے ئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں روپے اضافہ کردیا گیاوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ئل کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر ئل مارکیٹنگ کمپنیوں او ایم سی اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مالی سال 2020 ملک میں موبائل فون کی درامد پر 54 ارب روپے کی ڈیوٹی وصول",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس ائیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ڈی ائی ار بی ایس کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درامد پر 54 ارب روپے وصول کیے ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ازادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری میں داخل",
"role": "user"
},
{
"content": "ممبئی بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 75 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ ازادی کے... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: وائرس کے پھیلا میں اضافہ اور پابندیاں معاشی بحالی کیلئے خطرہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی حالیہ معاشی بحالی کو ملک کے ساتھ ساتھ بڑے تجارتی شراکت داروں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث زوال پذیری کا خطر... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کراچی پاکستان اسٹیل ملز سے ہزار 544 ملازمین برطرف",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلیترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مط... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اسٹیک ہولڈرز نے گیس کی قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز او... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع",
"role": "user"
},
{
"content": "فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی گئیخبر ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا ویکسین کے باوجود عالمی وبا کے معاشی نقصانات جلد ختم نہیں ہوں گے",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت ترقی سے متعلق کانفرنس یو این سی ٹی اے ڈی کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کووڈ19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے حفیظ شیخ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو گاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے ندیم بابر",
"role": "user"
},
{
"content": "وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی ہول سیل قیمتیں 2800 روپے فی من سے 12 سے 13 سو روپے فی من ہونے کے باوجود پیاز کی ریٹیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ریگولیٹرز نے بجلی کی قیمت میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی سماعت ملتوی کردی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے غیر سنجیدہ رویے پر سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکو کے بنیادی ٹیرف م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے پروگرام میں کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول",
"role": "user"
},
{
"content": "وزیراعظم عمران خان اور متعدد وزیر ورلڈ اکنامک فورم کے پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹجی ڈائیلاگ سی ایس ڈی کے موقع پر بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان اور ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: سونے کی قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر گھٹ کر ایک ہزار 8... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشاورت کے عمل کا غاز",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے قیام اور سائبر کرنسی کی حیثیت کی وضاحت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: صنعتوں نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست مسترد کردی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد تجارتی اور صنعتی نمائندوں سمیت بڑے اسٹیک ہولڈرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ ایس ایس جی سی ایل کی جانب سے رواں سال میں مالی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: حکومت سال میں بجلی کے اخراجات میں 300 ارب روپے بچالے گی اسد عمر",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد مسلم لیگ کی حکومت پر لینڈ مائنز چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے فیصلوں سے ئندہ ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مکمل لاک ڈان کے خدشات اسٹاک مارکیٹ میں 555 پوائنٹس کی کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈان کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 555 پوائنٹس 138 فی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نئی زری پالیسی کا اعلان پالیسی ریٹ فیصد پر برقرار",
"role": "user"
},
{
"content": "اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئے پالیسی ریٹ کا اعلان کردیا ہے اور اسے فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےمرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں ن... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں سے عوام مایوس",
"role": "user"
},
{
"content": "لاہور ملک میں مدنی میں کمی اور معاشی کساد بازاری کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے حکومت پر تنقید جاری ہے کہ وہ سبزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کم کرنے یا ماڈل بازار اور اوپن مارکیٹ پر کم... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اوگرا کا گیس میٹر ٹیسٹنگ کیلئے تھرڈ پارٹی سے رجوع کرنے کا فیصلہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب 123 فیصد اور 100 فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ئی ایم ایف سے بات چیت محصولات کے نظام کی تجدید پر مرکوز",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ 19 کی دوسری لہر سے نبرد زما ہے عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے گاہ کردیا",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صو... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: شوگر ملرز نے گنے کی قلت پر ملوں کی بندش سے خبردار کردیا",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: منی لانڈرنگ کی تحقیقات ایف ائی اے کا سندھ پنجاب پولیس سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط",
"role": "user"
},
{
"content": "وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لیےایف ائی اے اکنام... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرے تو قرضوں کی ضرورت نہیں ہوگی عشرت حسین",
"role": "user"
},
{
"content": "وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ اگر فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: سندھ حکومت نے پام ئل کی مقامی سطح پر پیداوار کا کامیاب تجربہ کرلیا",
"role": "user"
},
{
"content": "سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت کا کہ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مسابقتی کمیشن پاکستان نے سیمنٹ بنانے والوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد مسابقتی کمیشن پاکستان سی سی پی کی ٹیم نے مینوفیکچررز کی ممکنہ غیر مسابقتی سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اے پی سی ایم... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاکستان کا کرنٹ اکانٹ مسلسل چوتھے ماہ بھی سرپلس ہوگیا",
"role": "user"
},
{
"content": "ملک کا کرنٹ اکانٹ مسلسل چوتھے ماہ اکتوبر میں بھی سرپلس رہا اور مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کے 16 فیصد یا 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک بڑھ گیااسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد شمار کے م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایس ای سی پی نے ملک کے پہلے پیر ٹو پیر قرضوں کے پلیٹ فارم کی منظوری دے دی",
"role": "user"
},
{
"content": "سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے اپنی ٹکنالوجی سے چلنے والے پہلے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے تحت پیر ٹو پیر قرض دینے کے پلیٹ فا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 183 ارب روپے کے بونڈ اکٹھے کرلیے",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد ایشیائی ترقیاتی بینک نے 183 ارب روپے 114 ملین ڈالر کے مقامی کرنسی میں قراقرم بانڈز اکٹھا کیے ہیں اور پاکستان کی ترقیاتی کوششوں اور کووڈ19 کے خلاف ردع... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اکتوبر میں ٹیکسٹائل برامدات میں فیصد اضافہ ایل پی جی کی درامدات بڑھ گئیں",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برامدات مالی سال 21 میں جولائی سے اکتوبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 378 فیصد بڑھ کر ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مالی سال21 میں جی ڈی پی میں 25 فیصد اضافہ ہوگا اسٹیٹ بینک",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی کی جاری کردہ معاشی کیفیت پر سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے طے شدہ 21 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں جی ڈی پی کی نمو مالی سال 2... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: روپے کی قدر میں کمی ڈالر ایک روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا",
"role": "user"
},
{
"content": "اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک مرتبہ پھر کمی ئی اور ڈالر ایک روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیاایکسچینج کمپنیز ایسوسی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: چینی اور اٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچیلاہور کئی مہینوں سے اٹے اور چینی کے لیے اضافی قیمتیں ادا کرنے والے صارفین کو اب مرغی اور انڈوں کی بڑھتی قیمتوں کا بھی بوجھ برداشت کرنا پڑرہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ ک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ئی ایم ایف منصوبہ جلد بحال ہوگا مشیر خزانہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے معاشی محاذ پر ہر جانب سے مثبت خبروں کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کا عملہ ٹیکس اصلاحات اعل... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اسٹیل ملز ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری سی سی او پی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس ایچ ای سی کے 966 فیصد حصص کے فروخت کے اسٹرکچر کی منظوری دے دی اور پاکستان اسٹیل ملز پ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ترک کمپنیز کی پاکستان میں صنعتی یونٹس کے قیام میں دلچسپی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد ترک وفد نے پاکستان میں صنعتی یونٹس قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا تاکہ پیداواری سرگرمیاں شروع کرکے تعمیراتی صنعت کی ضروریات کو پورا کیا جاسکےڈان اخبار میں سر... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ای سی سی نے سیکیورٹی کے لیے 38 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے اجلاس میں سیکیورٹی اخراجات کے لیے 38 ارب روپے کے چار بڑے ضمنی گرانٹ سمیت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پی ئی ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اکتوبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 31 کروڑ 74 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایف ڈی ائی اکتوبر میں 10 ماہ کی بلند ترین سطح 31 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہی جو موجودہ مالی سال کے دوران ہونے والی سرمایہ ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 17 فیصد تک کی کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد حکومت نے ائندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 17 فیصد کمی کردی تا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی گراوٹ کے اثرات عوام تک پہ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: چین میں سنگلز ڈے پر 74 ارب ڈالرز کے ارب پارسلز کی ترسیل",
"role": "user"
},
{
"content": "چین میں ای کامرس کمپنیوں علی بابا نے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ ایونٹ سنگلز ڈے کے دوران نئے ریکارڈ بنانے کا دعوی کیا ہےچین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران علاقائی برمدات میں 244 فیصد کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی علاقائی برمدات میں کورونا وائرس کے اثرات کے سبب سالانہ بنیاد پر 244 فیصد کمی واقع ہوئیڈان اخبار کی رپورٹ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: امریکی ڈالر ماہ کی کم ترین سطح پر",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ح... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ای کامرس کے لیے کلیئرنس سسٹم قائم",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد پاکستان کسٹمز نے کاروبار سے صارفین کی برمدات کو فروغ دینے کے لیے اسٹیٹ بینک پاکستان ایس بی پی وزارت تجارت اور ای کامرس پریٹرز کے اشتراک سے ای کامرس خودکار کلیئرنس سہولت تیار کرلیڈان اخبا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نیپرا کا واپڈا کے قرضوں پر سود کی ادائیگی سے انکار",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد جمعرات کو دو اہم پیشرفت سامنے ائی ہیں جن میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے پن بجلی کے نرخوں پر واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی واپڈا کے قرضوں پر سود کی ا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ائی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کے امکانات معدوم",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ کی سہولت ای ایف ایف باضابطہ طور پر فوری بحال نہیں ہو سکتی ہے کیونکہ حکام مشکل معاشی صورتحال کے درمیان بجلی کے شعبے اور ر... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا کیسز میں اضافہ حصص مارکیٹ میں مندی انڈیکس میں 633 پوائنٹس کی کمی",
"role": "user"
},
{
"content": "ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس پر بھی دکھائی دیے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس 154 فیصد کی کمی ریکا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ہماری کوششوں کی بدولت 17 برس بعد کرنٹ اکانٹ سرپلس رہا وزیراعظم",
"role": "user"
},
{
"content": "وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ معاشی اصلاحات سے متعلق ہماری کوششوں کی بدولت 17 برس کے بعد پچھلی سہ ماہی میں ہمارا کرنٹ اکانٹ سرپلس میں چلا گیا اسلام ب... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کاروں کی فروخت میں 81 فیصد اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی پاکستان ٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاما کے مطابق ملک میں مالی سال 212020 کے پہلے ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا ہےپاما کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروں کی فروخت میں 81... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ترسیلات زر میں مسلسل پانچویں ماہ بھی اضافہ اکتوبر میں ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان میں ترسیلات زر نے مسلسل 5ویں مہینے ارب ڈالر کے ہندسے کو عبور کیا اور یہ ماہ اکتوبر میں سالانہ بنیاد پر 141 فیصد بڑھ کر ارب 30 کروڑ ڈالر تک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پی ئی اے کا عمرہ زائرین کے لیے نئے کرایوں اور قوانین کا اعلان",
"role": "user"
},
{
"content": "راولپنڈی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی ئی اے نے اپنی عمرہ پالیسی 2020 کے تحت نئے قوانین اور کرایوں کا اعلان کردیا ہے جو رواں سال 31 دسمبر تک قابل عمل رہیں گےڈان اخبار ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: دنیا کا سب سے بڑا لائن شاپنگ ایونٹ نئے ریکارڈ بنانے کیلئے تیار",
"role": "user"
},
{
"content": "30 لاکھ ورکرز ہزار طیارے اور بحری جہاز یہ سب دنیا کے سب سے بڑے لائن شاپنگ ایونٹ کو اس سال مزید نئے ریکارڈز بننے میں مدد دیں گےچین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: سندھ حکومت بھی بغاوت کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرے شبلی فراز",
"role": "user"
},
{
"content": "وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کی کراچی میں گرفتاری کے معاملے پر پاک فوج کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ بھی ذ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا کے دوران سائیکلوں کی فروخت میں 150 فیصد تک اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "دسمبر 2019 سے دنیا بھر میں جاری کورونا کی وبا نے اگرچہ دنیا کے تقریبا تمام ہی متاثرہ ممالک میں معیشت اور کاروبار زندگی کو متاثر کیا ہےتاہم اس کے باوجود کورونا کی وبا کے دوران... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: درمدات اور ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود چینی کی قیمت میں پھر اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی نے والے دنوں میں حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی کلو کی کمی کے باوجود چینی کے تھوک نرخ 98 روپے فی کلو سے بڑھ کر 99100 روپے فی کلو ہو گئے ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ڈسکوز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 48 پیسے فی یونٹ کا اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ارب روپے اضافی ریونیو وصول کرنے کے لیے سابق واپڈا کمپنیوں ڈسکوز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: متحدہ عرب امارات پاکستان کے سینیٹرز کیلئے سرمایہ کاری کا پسندیدہ مقام",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد متحدہ عرب امارات یو اے ای کاروبار اور جائیداد میں سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کے سینیٹرز کا پسندیدہ غیر ملکی مقام ہے اور تقریبا ایک درجن غیر ملکی اثاث... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: روپے کی قدر میں اضافہ سونا مزید سستا ہوگیا",
"role": "user"
},
{
"content": "انٹربینک مارکیٹ میں قدر میں مزید 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ساڑھے چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر گیا جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی مزید کمی واقع ہوئیاسٹیٹ بینک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: گیس کمپنیوں کو علیحدہ کاروباری شاخوں میں تقسیم سے متعلق فیصلہ ائندہ روز متوقع",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد کنسلٹنٹس ماہرین اور اہم اسٹیک ہولڈرز کی مخالفت کے دوران کابینہ کمیٹی برائے توانائی سی سی او ای کے اجلاس میں گیس کی یوٹیلیٹیز کمپنیوں کو سابق و... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: گندم کی امدادی قیمت ایک ہزار 650 روپے فی من مقرر",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد حکومت نے گندم کی ائندہ فصل کے لیے کم از کم امدادی قیمت ایک ہزار 650 روپے فی من مقرر کردی اور فیصلہ کیا ہے کہ حالیہ سیزن کے دوران اطمینان بخش اسٹاک کو یقینی بنانے کے لیے م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اکتوبر میں بینک ڈپازٹ میں 20 فیصد اضافہ ہوا اسٹیٹ بینک",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی اکتوبر میں بینک ڈپازٹ میں سالانہ 20 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے بینکنگ سسٹم میں اعلی رواداری اور بینکوں کے ذریعے کم ایڈوانسز کی عکاسی ہوتی ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے منصوبے تعطل کا شکار",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے زیادہ تر منصوبے سست رفتار سے گے بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں غیر ملکی فنڈز کی ادائیگی روک دی گئی ہےڈان اخبار کی رپورٹ ک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: بائیڈن کے وائٹ ہاس کی طرف بڑھتے قدموں کے ساتھ ڈالر قدر کھونے لگا",
"role": "user"
},
{
"content": "امریکا میں جو بائیڈن صدارتی انتخاب میں فتح کے حصول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور ایسے میں امریکی ڈالر یون سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی کرنسی کے مقابلے میں دو سال کی ک... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10 ارب ڈالر امداد دے گا",
"role": "user"
},
{
"content": "ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی پاکستان کو ائندہ سال کے دوران معاشی بحالی کے عمل کے لیے معاونت کے تحت 10 ارب ڈالر فراہم کرے گاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر معاشی امور ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: گردشی قرضوں کے مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد خام تیل فرنس ئل ایل این جی اور قدرتی گیس کی فراہمی 16 کھرب روپے کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث رکنے کے خدشے کے دوران ہی حکومت نے اس بحران سے بچنے کے لیے طریقہ کار پر عمل کرنے کے ل... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: قومی بچت اسکیمز کیلئے نامزدگی کا قانون تبدیل",
"role": "user"
},
{
"content": "حکومت نے عدالتی احکامات پر قومی بچت اسکیم این ایس ایس میں سرمایہ کاری کرنے والوں اور سرٹیفکیٹس رکھنے والوں کے لیے نامزدگی کے قواعد میں تبدیلی کردی تاکہ وراثت کے اسلامی قانون کے مطابق وا... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اکتوبر میں برامدات 21 فیصد بڑھ کر ارب کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد پاکستان کی برامدات میں اکتوبر کے مہینے میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے ارب کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 21 فیصد بڑھ کر ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 لاکھ ڈالر کا معاہدہ",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کے وبائی امراض سے نمٹنے کی کوششوں کو مستحکم کرنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر امد... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی",
"role": "user"
},
{
"content": "خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے رجحان اور اکتوبر میں مہنگائی کی شرح توقعات سے کم ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں تیزی کا رج... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ماہ کی کم ترین سطح پر گیا",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ماہ کی کم ترین سطح پر گیا اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق انٹربین... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: فاتح چاہے بائیڈن ہو یا ٹرمپ شکست ڈالر کی ہی ہو گی",
"role": "user"
},
{
"content": "سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ امریکی انتخابات میں چاہے ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ہماری معیشت اپنے پاں پر کھڑی ہوگئی ہے شبلی فراز",
"role": "user"
},
{
"content": "وفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد پاکستان کی معیشت دنیا کی دیگر معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ متحرک ہے اور اپنے پاں پر کھڑی ہوگئی ہےاسلام اباد م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: حکومت کا صنعتوں کے لیے بجلی کی پیک اور قیمت ختم کرنے کا اعلان",
"role": "user"
},
{
"content": "وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برامدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کی بجلی کی پیک اور قیمت ختم کرنے اور اضافی بجلی کے استعمال پر 25 فیصد رعایت... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ملک میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "کراچی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے باوجود جاپانی اور چینی بائیک اسمبلرز نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500 سے ہزار روپے تک کا اضافہ کردیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مط... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اکتوبر میں مہنگائی معمولی سی کم ہوکر 89 فیصد رہی",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد ماہ اکتوبر میں ستمبر کے فیصد کے مقابلے میں افراط زر مہنگائی معمولی سی کم ہوکر 89 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد شمار کے م... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاور ڈویژن کا گردشی قرض 22 کھرب 60 ارب روپے تک پہنچ گیا",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد پاور ڈویژن کے گردشی قرضے میں دسمبر 2018 کے بعد سے 851 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے ہو گیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ",
"role": "user"
},
{
"content": "پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 سو روپے اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہوگئی سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا کیسز میں اضافہ اور لاک ڈان کا خدشہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات",
"role": "user"
},
{
"content": "ملک اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور لاک ڈان کے خدشے کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑنے لگے اور کاروباری ہفتے کے اغاز کے پہلے روز... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیٹرولیم سیکٹر میں 11 کھرب روپے سے زائد کی عدم وصولیوں کا انکشاف",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد ڈیٹر جنرل پاکستان اے جی پی نے سرکاری اداروں بشمول پیٹرولیم ڈویژن اور اس کی ذیلی تیل اور گیس کمپنیوں میں مالی سال 192018 کے دوران 15 کھرب 43 ارب روپے کی بے ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ماہ اکتوبر میں ریونیو کلیکشن ہدف سے 54 فیصد کم",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام اباد ماہ اکتوبر میں ریونیو کی وصولی 325 ارب روپے سے سالانہ بنیاد پر فیصد بڑھنے کے باوجود 333 ارب روپے رہی جو 352 ارب روپے کے ہدف سے 54 فیصد کم ہےڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپو... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: رواں سال پاکستان کی ترسیلات زر میں فیصد اضافے کا امکان",
"role": "user"
},
{
"content": "اسلام باد عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مائ... |
[
{
"content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیٹرول کی قیمت 157 روپے ڈیزل 84 پیسے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان",
"role": "user"
},
{
"content": "حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک روپے 57 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 84 پیسے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان کردیاوزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت ایک روپے... |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.